جمعرات, 10 اکتوبر 2024


بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی اسلام آبادکاامتحانات آن لائن لینےکافیصلہ

اسلام آباد : بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد نے اس بار امتحانات آن لائن لینے کا فیصلہ کرلیا اور کہا بی ایس، ایم ایس اور ماسٹرز کے امتحانات آن لائن ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد نے امتحانات سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے کہا اس بارامتحانات آن لائن لئےجائیں گے، اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ بی ایس، ایم ایس اورماسٹرزکےامتحانات آن لائن ہوں گے تاہم کورس اور لیب ورک کیلئے طلبہ کو یونیورسٹی آنا ہوگا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment