ھفتہ, 20 اپریل 2024


یونیورسٹی آف مینجمنٹ کی پہلی نابیناپی ایچ ڈی اسکالر

لاہور: یونیورسٹی آف مینجمنٹ نے ہونہارنا بینا طالبہ عائشہ سلیم کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی۔

ان کے تحقیقی مقالہ کابعنوان" لاہور میں ایلیمنٹری سطح پر کلاس روم مینجمنٹ سے متعلق نوائس پبلک اسکول اساتذہ کے چیلنجز اور ضرورتیں " ہے

یہ پاکستان میں منفردنوعیت کی ریسرچ ہونے کے وجہ سے بڑے پیمانے پر پذیرائی حاصل ہوئی ہے ۔

طالبہ عائشہ سلیم یوایم ٹی کی پہلی نابینا پی ایچ ڈی اسکالر ہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہواہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment