ھفتہ, 04 مئی 2024


سعید غنی اچانک "آدم جی سائنس کالج "کےدورےپر پہنچ گئے

کراچی: سعید غنی اچانک آدمجی سائنس کالج کےدورےپر پہنچ گئے۔

صوبائی وزیر وہاں سماجی فاصلے کے فقدان پر برہمی کا اظہار کیا۔

انہوں نے اپنی نگرانی میں سماجی فاصلے کے حوالے سے کلاسوں میں بچوں کو دو کلاسوں میں منتقل کروایا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment