اتوار, 19 مئی 2024


قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں یومِ آزادی کی تقریب

اسلام آباد: یومِ آزادی کےموقع پرقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
 
اس موقع پر مین کیمپس میں پرچم کشائی کی گئی، یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ،ریجنل ہیڈز، اساتذہ اور طلباء و طالبات نے کثیر تعداد میں شر کت کی، بعد ازاں یوم آزادی کے سلسلے میں ایڈمن بلاک سے مشرف ہال تک آزادی ریلی نکالی گئی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment