اتوار, 05 مئی 2024


قائدِ اعظم کےیومِ پیدائش پروفاقی جامعہ اُردومیں عام تعطیل کااعلان

کراچی: قائدِ اعظم محمد علی جناح  ( بانی پاکستان ) کے " یومِ پیدائش " کے موقع پر بروز بدھ بتاریخ 25 دسمبر 2019 کو وفاقی جامعہ اُردو میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

وفاقی جامعہ اُردو کے رجسٹرار نے اعلان کیا کہ 25 دسمبر کو جامعہ  میں تعطیل کے موقع پر تمام تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment