اتوار, 19 مئی 2024


نجی اسکولوں میں انسدادپولیومہم کاآغاز

کراچی: نجی اسکولوں میں انسداد پولیو مہم 16 دسمبر سے شروع ہوگی
 
محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے نجی تعلیمی اداروں میں4 روزہ انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
 
صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں 16 سے 19 دسمبر تک پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment