جمعہ, 26 اپریل 2024


سپرویجی لینس ٹیم کامختلف کالجز کا دورہ،نقل کے 17 کیسز درج

کراچی اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹر میڈیٹ کے سالانی امتحانات 2019 کے تیسرے روز ،سپیئر سائنس کالج ایوننگ کے دورء دوران نقل کے17کیسز رپورٹ کئے گئے ، پروفیسر احسن خرشید کی سربراہی میں سپرویجی لینس ٹیم نے گورنمینٹ کاالج گلزار ہجری ،گورنمنٹ ڈگری کالج شیخ زید، گورنمنٹ ڈگری کالج ایس آر ای مجید اور گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا ۔
 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment