ھفتہ, 27 اپریل 2024


امتحانات میں نقل کی روک تھام کےلیئےانتظامیہ پوری طرح ناکام ہوگئ

کراچی : کراچی سمیت سندھ میں جاری انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیئے انتظامیہ پوری طرح  ناکام ہوگئی۔ مختلف امتحانی مراکز پر کھلے عام نقل جاری ہے جس پرانتظامیاں خاموش تماشائی دکھائی دے رہی ہے

 ۔ آج بھی امتحانات سے قبل مختلف شہروں میں پرچے آوٹ ہوگئے خیرپور میں سکھر بورڈ کے زیر اہتمام انگلش کا پرچہ وقت سے پھلے آئوٹ  ہوگیا اور کھلے عام فوٹواسٹیٹ کی دکانوں پر ملتا رہا ۔ کراچی میں بھی وقت سے پہلے ریاضی  اور پارٹ ون کا باٹںی کا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment