جمعرات, 09 مئی 2024


انٹر بورڈ کل سالانہ امتحانات کے نتائج کااعلان کرےگا

کراچی : اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے پری میڈٰکل انٹر سال اول کے نتائج کااعلان کردیا۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انٹر پری میڈیکل سال اول کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کل بروز جمعہ 21 دسمبر 2018 کو دوپہر 3:00 بجے کیا جائے گا،

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment