ھفتہ, 04 مئی 2024


ڈی جی رینجرز کا گرلز اسکول کا دورہ

 

ایمز ٹی وی(کراچی) ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے کہا ہے کہ جدید سہولیات معیار تعلیم کو بلند کرنے میں اہم حیثیت رکھتی ہیں انہوں نے یہ بات کراچی میں جناح گورنمنٹ گرلز سکول کے دورے کے موقع پر کی۔ وہ سکول پہنچے تو گلوکار اور پاکستان میں اقوام متحدہ کے خیرسگالی کے سفیر شہزاد رائے اور اسکول انتظامیہ نے ان کا خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر میجر جنرل محمد سعید نے رینجرز کے تعاون سے سکول میں قائم کی جانے والی کمپیوٹر اور ریاضی کی تعلیم کی لیبارٹری کا افتتاح کیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment