جمعرات, 16 مئی 2024


اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹر سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان

ایمز ٹی وی(تعلیم) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹر سائنس گروپ پری میڈیکل سال دوم اور میڈیکل ٹیکنالوجی سال دوم کے سالانہ امتحانات 2017؁ء کے نتائج کا اعلان بدھ 30اگست2017؁ء کو شام 4بجے گورنمنٹ سر سید گرلز کالج ، ناظم آباد کراچی کے آڈیٹوریم میں کیا جائیگا ۔ انٹر بورڈ کی جانب سے طلباء و طالبات کی آسانی کیلئے ایس ایم ایس سروس بھی متعارف کرائی گئی ہے جس سے نتائج موبائل پر حاصل کرسکتے ہیں جسکا طریقہ کار یہ ہے کہ اپنے موبائل میسج میں ٹائپ کریں BIEK ROLL NO اور اس کو 8583پربھیج دیں

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment