اتوار, 28 اپریل 2024


جامعہ سندھ ، ایل ایل بی کے امتحانات 25 جولائی سے ہونگے

 

ایمز ٹی وی(تعلیم) ناظم امتحانات (سمسٹر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جامعہ سے ملحقہ انڈس لا کالج میں ایل ایل بی پارٹ اول کے سمسٹر امتحانات منگل25جولائی سے لیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں ڈاکٹر این اے بلوچ ماڈل اسکول، ایلسا قاضی کیمپس (اولڈ کیمپس) حیدرآباد میں امتحانی مرکز قائم کیا گیا ہے۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment

comments2