ھفتہ, 18 مئی 2024


کانووکیشن میں 133طلباءکو ڈگریاں تفویض

 

ایمزٹی وی (تعلیم/ حیدرآباد)شہید ذوالفقار بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی حیدرآباد کیمپس میں کاونووکیشن ہوا۔
 
کانووکیشن میں شعبہ اکیڈمک کی دو طالبات کوگولڈ میڈل جبکہ گریجویشن کی تکمیل پر 133طلباءکو ڈگریاں دی گئیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment