جمعرات, 02 مئی 2024


نئے تعلیمی سال کے آغاز پر مستحق طلبا میں مفت کاپیاں تقسیم

 

ایمز ٹی وی(تعلیم /کراچی )مہر ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے نئے تعلیمی سال کےآغاز پر مستحق طلبا میں اسکول کی کاپیاں مفت تقسیم کی جائینگی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment