بدھ, 01 مئی 2024


ایڈمیٹ کارڈ کے حصول میں دشواری کا سامنا

 

ایمزٹی وی(تعلیم) جامعہ کراچی نے بی اے کی ایڈمیٹ کارڈ جاری نہیں کئے جس کے باعث طلبا و طالبات شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
 
ایڈمیٹ کارڈ کے حصول کے لئے طلبا و طالبات کی لمبی قطار یں لگ گئی۔
 
واضح رہے کل سے جامعہ کراچی کے تحت بی اے کے امتحانات کا آغاز ہورہاہے
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment