جمعرات, 18 اپریل 2024


طلباءوطالبات کےدرمیان علمی و ادبی مقابلہ

 

ایمز ٹی وی(تعلیم /فیصل آباد) ایجوکیشن بورڈ نے علمی و ادبی مقابلہ جات برائے انٹر کالجز طلباء و طالبات کا الگ الگ شیڈول جاری کر دیا۔ ریسرچ انویسٹی گیٹر رانا ذوالفقار علی منہاس کے مطابق انٹر کالجز بوائز کے مقابلے 6 تا 15 فروری جبکہ انٹر کالجز گرلز کے مقابلے 24 فروری ء تا 6 مارچ تک ہوں گے۔ طلباء وطالبات کے مابین حسن قرات‘ نعت خوانی‘ فی البدیہہ اردو تقریر, مضمون نویسی‘ ارکان اسلام کوئز‘ انگریزی مباحثہ‘ اسلامی مذاکرہ‘ جنرل نالج کوئز‘ اردو مباحثہ‘ سیرت النبیؐکوئز‘ اردو مشاعرہ‘ پنجابی ٹاکرہ اور پنجابی مشاعرہ کے مقابلے دو

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment