جمعہ, 03 مئی 2024


اسٹیٹ بینک کے اعدوشمار کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر میں 23 کروڑ ڈالر کمی

 

ایمز ٹی وی (تجارت) ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 25 کروڑ ڈالر کمی سے 21 ارب اناسی کروڑ ڈالر رہ گئے ۔
اسٹیٹ بینک کے اعدوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 23 کروڑ ڈالر کمی سے سولہ ارب 73 کروڑ ڈالر پر آگئے ہیں۔
کمرشل بینکوں کے ذخائر2 کروڑ ڈالر کمی سے5 ارب چھ کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں ۔ بیرونی قرض کی مد میں ادائیگی کے سبب ذخائر میں کمی ہوئی ہے ۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment