اتوار, 05 مئی 2024


ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی پانچویں پوزیشن برقرار


ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی پانچویں پوزیشن سے فوری خطرہ ٹل گیا۔تازہ ترین اکھاڑ پچھاڑ نے پاکستانی ماسٹر بیٹسمین بابر اعظم پرکوئی اثر نہیں ڈالا اور ٹیسٹ رینکنگ میں ان کی 5ویں پوزیشن برقرار ہے جب کہ اسد شفیق بھی ترقی پاکر 17 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔دوسری جانب بولرز میں محمد عباس ایک درجہ تنزلی سے14ویں نمبر پر پہنچ گئے، بیٹنگ میں اسٹیون اسمتھ کی ٹاپ پوزیشن مزید مضبوط ہوگئی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment