اتوار, 19 مئی 2024


وہاب رہاض نے1983 میں بنایا گیا ریکارڈ توڑ دیا

 پاکستانی آل رائونڈر وہاب ریاض نے نویں نمبر پر 45رنز بناکر سابق کرکٹر عبدالقادر کا ملکی ریکارڈ توڑدیا۔

سابق کرکٹر عبدالقادر ٹیم میں نویں پوزیشن پر 41 رنز بناکر سب سے کامیاب پاکستانی پلیئر تھے، انھوں نے یہ کارنامہ 1983 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف برمنگھم میں انجام دیا تھا تاہم اب نویں نمبر پر سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ وہاب کے نام ہوگیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment