منگل, 07 مئی 2024


پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کپ کی کپتانی کیلئے بڑا اعلان کر دیا

 

لاہور: چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے واضع کردیا کہ سرفراز احمد ہی ورلڈکپ تک قومی ٹیم کے کپتان ہونگے انھوں نے کہا کہ سرفراز احمد کی کپتانی کا مسئلہ میڈیا نے کھڑا کیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ کے بارے بات کرتے ہوئے اِن کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں ہی ہوگا ۔ہم کوشش کر رہے ہیں کہ آئندہ پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں ہو

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment