منگل, 07 مئی 2024


سیکیورٹی کے حصار میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےکوچ دبئی روانہ

 

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےکوچ ووین رچرڈز لاہور سے دبئی کے لیے روانہ ہو گئے۔
ووین رچرڈز کو سخت سیکیورٹی کے حصار میں لاہور ایئرپورٹ پہنچایا گیا جہاں سے وہ دبئی کے لیے روانہ ہوگئے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پی ایس ایل ٹورنامنٹ میں رنر اپ رہی تھی۔
غیر ملکی کھلاڑیوں میں ڈیوڈ میلان اور کرس جارڈن، مارلن سیموئیل ،کرس جورڈن اور انعام الحق پہلے ہی پاکستان سے روانہ ہو چکے ہیں۔
 
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment