پیر, 29 اپریل 2024


پی ایس ایل فائنل کی محدود ٹکٹیں آن لائن فروخت کے لئے پیش

 

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل ) کی سپر آفر آگئی ،کرکٹ کے وہ متوالے خوش ہو جائیں جنہوں نے اب تک ٹکٹ نہیں خریدے کیونکہ پکچر ابھی باقی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )نے پی ایس ایل فائنل کی محدود ٹکٹیں آن لائن فروخت کے لئے پیش کردی ہیں۔
پی سی بی ذرائع کے مطابق شائقین مخصوص ویب سائٹ پر 8اور 12 ہزار والے ٹکٹ بک کراسکتے ہیں۔
پی ایس ایل فائنل کےٹکٹ مقامی ہوٹل سے بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں ۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment