منگل, 30 اپریل 2024


کرسٹیانو رونالڈو کو ایک اور بار بہترین کھلاڑی کے اعزاز سے نوازا گیا

ایمز ٹی وی (نیوز ڈیسک) کرسٹیانو نے 37.66 فیصد ووٹ حاصل کر کے اپنے سال کے بہترین کھلاڑی کے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا۔ ارجنٹائن کے لائنل میسی چار سال سے بلون ڈی اور جیتتے چلے آئے تھے اور انھیں گذشتہ سال رونالڈو ہی نے شکست سے ہمکنار کیا تھا۔ رونالڈو نے 2014 میں 43 مقابلوں میں 52 گول کیے ہیں۔ وہ اپنا انعام وصول کرتے وقت خاصے جذباتی دکھائی دیے۔

پرتگال کے کپتان رونالڈو نے بارسلونا کے لائنل میسی اور بایرن میونخ کے گول کیپر مانوئل نوئر کو ہرا کر یہ اعزاز حاصل کیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment