اتوار, 05 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


لیجنڈری اداکار اۤغا تا لش کے مداح آج ان کی سالگرہ منا رہے ہیں۔

ایمز ٹی وی (کراچی)اداکاری کے شعبے میں اپنا لوہا منوانے والے آغا تالش کے مداح آج ان کی 88 ویں سالگرہ منا رہے ہیں پاکستان فلم انڈسٹری میں اکیڈمی کا درجہ رکھنے والے آغا طالش کا اصل نام آغا علی عباس قزلباش تھا ،آغا طالش نے چار سو سے زائد فلموں میں کام کیا،پاکستانی فلموں میں کئی یادگار کردار ادا کرنے والے آغا طالش 19 فروری 1998 کو انتقال کرگئے تھے مگر ان کی اداکاری ان کے مداحوں کو آج بھی یاد ہے ،

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment