منگل, 15 اکتوبر 2024


انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات برائے2023 کی ڈیٹ شیٹ جاری

کراچی: کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ آف ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات برائے2023 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

 

جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق سائنس،ہوم اکنامکس، کامرس ریگولرو پرائیوٹ، ہومینٹیز ریگولر وپرائیوٹ ، خصوصی طلبا و طالبات کے ضمنی امتحانات 15جنوری سے شروع ہونگےجو 6 فروری تک جاری رہیں گے۔

دوپہر کی شفٹ میں ہونے والے امتحانات دوپہر2 بجے سے شام پانچ بجے تک ہونگے جبکہ جمعۃ المبارک کے روز سہ پہر 3 بجے سے 5بجے تک ہونگے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment