جمعرات, 12 دسمبر 2024


وزیراعلیٰ سندھ کاصوبےبھرمیں تعلیمی ادارےبندکرنےکافیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نےتمام تعلیمی ادارےبندکرنےکافیصلہ کرلیا.

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کےترجمان کےمطابق کوروناکےبڑھتےکیسزکےپیش نظر اہم فیصلےکئےگئےہیں. 

سندھ بھرکےتمام کالجز, اسکولزاوردیگرتعلیمی ادارےبند کرنےکافیصلہ کیاگیاہے. 

 جبکہ سندھ بھرکےتمام سرکاری دفاتربھی بندرہیں گےباقی تمام آفس اسٹاف گھروں سےکام کریں گے صرف سیکرٹریز کواپنےضروری اسٹاف کوبلانےکی اجازت ہوگی. 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment