ھفتہ, 18 مئی 2024


ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر کو دل کادورہ پڑگیا

 

ایمزٹی وی(کراچی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینیٹر میاں عتیق کو دل کا دورہ پڑ گیا ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق روالپنڈ ی میں موجود میاں عتیق سینے میں درد شروع ہوئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا
جہاں ڈاکٹروں نے بتا یا کہ میاں عتیق کو دل کا دوررہ پڑا ہے ۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کو طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment