بدھ, 08 مئی 2024


کراچی میں ایک ہفتے کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

ایمز ٹی وی(کراچی)کراچی میں ایک بار پھر ایک ہفتے کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے،محکمہ داخلہ سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، پابندی انسداد پولیو مہم میں رضا کاروں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے عائد کی گئی ہے۔ جس کی سفارش اے آئی جی کراچی غلام قادرتھیبو نے کی تھی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment