منگل, 07 مئی 2024


شر میلا نے شادی کے دن ووٹ کاسٹ کرکے ایک نیا ریکارڈ بنا ڈالا

ایمز ٹی وی (کراچی) شرمیلا کا کہنا ہے کہ شادی کی خوشی ہے لیکن پارٹی انکی ترجیح ہے۔ شرمیلہ فاروقی زندگی کے حسین دن مصروفیات اور ہلہ گلہ چھوڑ کر شادی کے روز سینیٹ کے انتخاب میں ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے  سندھ اسمبلی جا پہنچیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment