بدھ, 08 مئی 2024


کراچی میں تین افراد کو قتل کرنے کے بعد لاشیں میمن گوٹھ لنک روڈ پر پھینک پر ملزمان فرار

 

ایمز ٹی وی(کراچی)کراچی کے ولاقے میمن گوٹھ لنک روڈ پر کچھ لوگ تین افراد کی لاشوں کو پھینک کر فرار ہو گئے، تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے

دو افراد کو سر میں ایک ایک گولی مار کر جبکہ ایک کو سینے میں گولی مار کر قتل کیا گیا ہے،میمن گوٹھ لنک روڈ سے ملنے والی لاشوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے،جبکہ تینوں لاشوں کو قانونی کارروائی کے لئے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment