ھفتہ, 27 اپریل 2024


بے نظیر بھٹو قتل کیس،عدالت نے پرویز مشرف کو طلب کر لیا

 

 


ایمز ٹی وی(کراچی) بے نظیر بھٹو قتل کیس میں اہم پیش رفت سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے قتل کے مقدمے کی سماعت کرنے والے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ایوب مارتہ کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔


جج نے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو 16 جنوری کو طلب کر رکھا تھا جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو مقدمے کے آخری گواہ کے طور پر طلب کیا گیا تھا بینظر بھٹو کے قتل کا مقدمہ اپنے آخری مراحل میں ہے مقدمے کا فیصلہ اسی ماہ سنایا جانے کا امکان تھا۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment