ھفتہ, 04 مئی 2024


جامعہ اردو سمسٹر پروگرام کے طلبہ مارکس شیٹ سے محروم 

ایمز ٹی وی (کراچی)وفاقی جامعہ اردو عبدالحق کیپمس سمسٹر پروگرام کے طلبہ مارکس شیٹ سے محرُم ،تفصیلات کے مطابق سال 2014 سے اب تک سمسٹرز کی مارکس شیٹ جاری نہ ہوسکیں ،طلبہ کا کہنا ہے کہ با ربار مارکس شیٹ کے مطالبہ پر انہیں گلشن کیمپس جانے کا مشورہ دیا جاتا ہے تاہم وہاں بھی کوی سنواءی نہیں ہوتی ،سال 2014 سے اب تک کسی بھی بحی طالب علم کو مارکس شیٹ جاری نہیں ہوسکی.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment