ھفتہ, 18 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


سندھ حکومت کا کراچی سینٹرل جیل کو سپر ہائی وے منتقل کرنے کا فیصلہ...

ایمز ٹی وی (کراچی) صوبائی وزیر جیل خانہ جات منظور وسان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئےبتایا کہ شہر میں سکیورٹی خدشات کے باعث سینٹرل جیل کو سپر ہائی وے پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ جیل سے متصل غوثیہ کالونی،حیدرآباد کالونی اور دیگر آبادیوں میں سرچ آپریشن کیا جائے گا اور غوثیہ کالونی میں موجود گھروں کی تیسری، چوتھی منزل منہدم کردی جائیں گے کیونکہ علاقے میں صرف گراؤنڈ سرپلس ون کی اجازت ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment