منگل, 15 اکتوبر 2024


پنجاب تعلیمی بورڈزنےنتائج کااعلان ملتوی کردیا

لاہور: پنجاب تعلیمی بورڈزنے آج ہونےوالےنتائج کااعلان منسوخ کردیا. 

تفصیلات کےمطابق پنجاب ایجوکیشن کےتحت آج پانچ تعلیمی بورڈذزنےانٹرسال دوم کےنتائج کااعلان کرناتھاج.

اس حوالےسےچیئرمینز بورڈزکاکہناہےکہ نتائج کااعلان کووڈ19پرموشن پالیسی کی پنجاب کابینہ سےمنظوری کےبعد کیاجائےگا. نتائج کی حتمی تاریخ کااعلان بعدمیں کیاجائےگا 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment