پیر, 29 اپریل 2024


گیارہویں جماعت کےسالانہ امتحانات کاشیڈول جاری

راولپنڈی بورڈ نے گیارہویں جماعت کےسالانہ امتحانات کاشیڈول جاری کردیا۔

راولپنڈی بورڈ کے تحت گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز 28اگست 2021سے ہوگا۔

امتحانات دو شفٹوں میں کیئے جائیں گے پہلی پہلی شفٹ کا پرچہ 30:8 بجے جبکہ دوسری شفٹ کا پرچہ 30:1 بجے ہوگا۔

28 اگست سے شروع ہونے والا پرچہ8ستمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment