بدھ, 15 مئی 2024


ڈی آئی جی پنجاب پولیس کامران یوسف ٹریفک حادثے میں جاںبحق

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق حادثے میں کامران یوسف کے دوست بھی چل بسے، کامران یوسف خود گاڑی ڈرائیو کرکے لاہور سے اسلام آباد آرہے تھے۔
 
ڈی جی پنجاب کی گاڑی اور ٹریلر کے درمیان حادثہ موٹر وے ایم 2 سیال انٹرچینج کے قریب پیش آیا۔
 
ترجمان موٹر وے پولیس نے بتایا کہ ٹریلر ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار ہوگیا ہے جس کی پولیس نے تلاش شروع کر دی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment