منگل, 14 مئی 2024


فیصل آباد میں قتل کے ایک اور مجرم کو پھانسی

ایمز ٹی وی(نیوز ڈیسک)سینٹرل جیل فیصل آباد میں قتل کے مجرم محمد افضل کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکادیا گیا، اس موقع پر جیل اور اطراف میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم محمد افضل نے 1995 میں زمین کے تنازع پر ایک شخص کو قتل کیا تھا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment