بدھ, 15 مئی 2024


مطالبات کی منظوری پر نابینا افراد کا  دو روز سے جاری احتجاج ختم۔۔

 

ایمز ٹی وی (لاہور) دو روز سے جاری احتجاج نابینا افراد اپنے مطالبات کی منظوری  کے لیے پنجاب اسمبلی حال میں جمع ہو گے تھے۔میگل کی رات کو حکومت اور نابینا افراد کے درمیاں مزکرات طے پا گے۔ سوشل ویلفیر کے میں ہوسٹل میں قیام کے بعد حمزہ شہباز کے تقرری کے لیٹر دے دیے گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment