اتوار, 05 مئی 2024


راحیل شریف کی لاہورآمد راحیل شریف زندہ باد کے نعرے

 

ایمز ٹی وی(لاہور) پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نجی ائر لائنز کی پرواز 243کے ذریعے لاہور پہنچ گئے۔
راحیل شریف کی علامہ اقبال انٹر نیشنل ائر پورٹ آمد پر مسافروں نے انہیں دیکھتے ہی راحیل شریف زندہ باد کے نعرے لگانا شروع کرد ئیے ،بعد ازاں سابق آرمی چیف سخت سیکیورٹی حصار میں ائر پورٹ سے منزل مقصود کی جانب روانہ ہو گئے۔
حیدرآباد تھل: قطری شہزادے کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کے نیچے آ کر خاتون شدید زخمی، حالت تشویشناک

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment