جمعہ, 03 مئی 2024


5مزدور بے ہوش،ایک جاں بحق

 

ایمز ٹی وی(ملتان) تلمبہ کے پولٹری فارم پر کام کرنیوالے 5مزدور زہریلے چاول کھانے سے بے ہوش،ایک جاں بحق ہوگیا ہے۔ زہریلے چاول کھانے والے 4نوجوانوں کو ملتان ریفر کردیا گیا ہے جبکہ ایک جاں بحق ہوگیا ہے،متاثرہ تمام افراد تلمبہ کے پولٹری فارم پر کام کرتے تھے،جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت فیضان کے نام سے ہوئی ہے،پانچوں متاثرہ افراد کا رہائشی تعلق مظفر گڑھ سے ہے۔ کوئٹہ میں ٹارگٹ کلرز ایک بار پھر سرگرم ،ایک گھنٹے کے دوران دو پولیس اہلکارقتل ذرائع کے مطابق ان متاثرہ افراد کوڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال لایا گیا تھا جن کی حالت نہ سنبھلنے پر ڈاکٹروں نے نشتر ہسپتال ملتان بھیج دیا ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment