ھفتہ, 04 مئی 2024


لاہور، بھٹہ چوک پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کا احتجاج، ٹریفک معطل

ایممزٹی وی (سیاسی) بھٹہ چوک پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے احتجاج کیا اورٹائر جلائے جسکی وجہ سے ٹریفک معطل ہوگیا ہے۔ ریلی کے دوران ڈیفنس موڑ کےنزدیک مسلم لیگ (ن) کےحامیوں نے بھی نعرے بازی کی ہے۔ مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اپنے اپنے رہنماؤں کے حق میں نعرے بازی کی گئی۔ پی ٹی آئی کے آج احتجاج کی وجہ سے شہرکے مختلف مقامات پرپولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment