اتوار, 28 اپریل 2024


10 سال بعد بھی لا ئبر ئیر ی غیر فعا ل

ایمز ٹی وی (کو ئٹہ)26کروڑ روپے سے تعمیر شدہ لائبریری 10 سال بعد بھی فعال نہ ہو سکی جس کے با عث علا قا ئی مکینو ں کا سرا پا احتجا ج جا ری ۔صوبائی حکومت کے تعلیم دشمن رویے پر بھی علاقہ مکین بر ہم ہو گئے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment