اتوار, 05 مئی 2024


دہشتگردوں کے خلاف بڑی کاروائی۔۔21 دہشتگرد پلاک

ایمزٹی وی (خیبر پختونخواہ )وادی تیراہ میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی میں 21ہلاک ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کےمطابق خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ، فضائی کارروائی میں21 دہشت گرد مارے گئے ہیں جبکہ پاک فوج نے چار ٹھکانے راکھ کا ڈھیر بنا دیے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment