جمعہ, 03 مئی 2024


راولپنڈی ڈینگی کی لپیٹ میں !!

ایمز ٹی وی (راولپنڈی) سرکاری طور پر راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 1,240تک پہنچ گئی ہے ۔اتوار کے روز مزید 91ڈینگی کے مریض لائے گئے۔جن میں سے 31مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔جبکہ 47مریضوں کی رپورٹس کا انتظار ہے۔ اس سنگین صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ایک چار رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جو غفلت اور لا پر واہی کے ذمہ داروں کا تعین کرے گیااور کمیٹی ڈینگی پھیلنے کی وجوہات بھی ڈھونڈے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment