منگل, 23 اپریل 2024


صوبےبھرمیں موسمِ سرما کی تعطیلات کااعلان

خیبر پختونخوا کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔

میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات 23 سے 31 دسمبرتک رہے گی 

 جبکہ پہاڑی علاقوں میں 23 دسمبر سے29 فروری 2024ء تک تعطیلات ہوں گی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment