اتوار, 05 مئی 2024


خیبر پختونخوا میں 9اور 10محرم الحرام کی سرکاری تعطیلات

ایمز ٹی وی(پشاور) حکومت خیبر پختونخوا نے عاشورہ محرم کے موقع پر 11اور 12اکتوبر 2016ء(9اور 10محرم لحرام) کو سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

یہ اعلان محکمہ انتظامیہ خیبر پختونخوا کے جاری کردہ اعلامیہ میں کیا گیا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment