جمعہ, 26 اپریل 2024


عمران خان نے کاؤنٹرٹیررزام ایکسپرٹ کمیٹی بنانے کی تجویز پیش کردی ہے

 ایمز ٹی وی (پشاور) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کاؤنٹرٹیررزام ایکسپرٹ کمیٹی بنانے کی تجویز پیش کی ہے،انہوں نے یہ تجویز گورنرہاؤس میں قومی پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں پیش کی ۔ذرائع کے مطابق عمران خان کا کہنا ہے کہ عوامی نمائندوں پر مشتمل امن کمیٹی قائم کی جائےجو مستقل بنیادوں پر قائم ہو۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment