اتوار, 05 مئی 2024


کے پی کے کے ساتھ ہمشہ سوتیلی ماں جیساسلوک کیا جاتاہے، وزیر خزانہ


ایمزٹی وی(پشاور) صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔ مالاکنڈ ڈویژن سے سی پیک کے روٹ کو بدل کر ہمارے ساتھ زیادتی کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ مظفر سید نے کہا کہ چشمہ رائٹ کینال منصوبے کیلئے معاہدے کے تحت وفاق فنڈ ریلیز کرے۔ رائٹ چشمہ لیفٹ کنال سے 3 ہزار ایکڑ زمین سیراب ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کیساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔ مالاکنڈڈویڑن سے سی پیک کے روٹ کو بدلنا ہمارے ساتھ زیادتی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment