ھفتہ, 04 مئی 2024


سوات میں شدید طوفانی بارش


ایمزٹی وی(سوات)سوات کے علاقے مدین میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات ہونے والی شدید بارش ، ژالہ بباری اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات نے تباہی مچادی ہے، دریاؤں اور ندی نالوں میں کئی رابطہ پلوں اورسڑکوں کو نقصان پہنچا ہے جب کہ مواصلاتی نطام درہم برہم ہوگیا ہے۔

بارش کے بعد ماکانات بہہ جانے سے 3 افراد جاں بحق جب کہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
دوسری جانب صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مدین میں تیزبارش کےدوران مختلف واقعات کے نتیجے میں 2 افراد کے جاں بحق جب کہ 3 کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment