اتوار, 08 ستمبر 2024


سی ایس ایس برائے2021 کےتحریری امتحانات کےنتائج کااعلان

فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس برائے 2021 کے تحریری امتحانات کے نتائج کااعلان کردیا۔

ایف پی ایس سی کی جاری کردی نتائج کے مطابق تحریری مقابلہ جاتی امتحان برائے 2021 میں 17240 امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی، جن میں سے 365 نے تحریری امتحان میں کامیابی حاصل کی اور فائنل میں 207 امیدوار کامیاب ہوئے۔

سی ایس ایس میںرواں سال کامیابی کاتناسب صرف2.02 ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment